آیت 24
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ﴿۲۴﴾

۲۴۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے۔

جب قیامت ہوگی تو قیامت کی تکذیب کرنے والوں پر ہلاکت ہو گی۔


آیت 24