آیت 35
 

اِنَّہُمۡ کَانُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ۙ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۵﴾

۳۵۔ جب ان سے کہا جاتا تھا: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو یہ تکبر کرتے تھے،

تفسیر آیات

پتھر کے سامنے جھکنے میں عارنہیں آتا تھا۔ رب العالمین کی وحدانیت کا اقرار کرنے میں اس لیے تکبر کرتے تھے کہ عبد اللہ کے یتیم کے کہنے پر ہم کلمہ توحید کا اقرار کیوں کریں!


آیت 35