بنی امیہ نفاق کا مجسمہ


فَاصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ وَ لَا تُطِعۡ مِنۡہُمۡ اٰثِمًا اَوۡ کَفُوۡرًا ﴿ۚ۲۴﴾

۲۴۔ لہٰذا آپ اپنے رب کے حکم پر صبر کریں اور ان میں سے کسی گنہگار یا کافر کی بات نہ مانیں۔

24۔ کہتے ہیں اٰثِمًا گناہگار سے مراد عتبہ اور کَفُوۡرًا سے مراد ولید ہے۔ ان کی سرتوڑ کوشش تھی کہ کسی بھی قیمت پر محمد ﷺ اس مشن کو ترک کر دیں۔