آیت 3
 

وَ ہٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِیۡنِ ۙ﴿۳﴾

۳۔ اور اس امن والے شہر کی

تفسیر آیات

امن کے شہر سے مراد بالاتفاق مکہ ہے جہاں داخل ہونے والے کو زمان جاہلیت میں بھی امن ملتا تھا کہ اگر کوئی مجرم اور قاتل بھی حرم میں داخل ہو جاتا تو اسے حرم میں موجود ہونے تک امن مل جاتا تھا۔ اسلام میں تو جانور، سبزی اور درخت تک کے لیے امن ہے۔


آیت 3