آیت 3
 

وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا ۪ۙ﴿۳﴾

۳۔ اور دن کی جب وہ آفتاب کو روشن کر دے،

تفسیر آیات

قسم ہے دن کی، جب دن آفتاب کو ظاہر کر دیتا ہے۔ چونکہ آفتاب دن میں ظاہر ہوتا ہے اس لیے محل کی طرف مجازاً نسبت دی ہے۔ روشن دن میں زندگی فعال ہو جاتی ہے اور حیات رونق پکڑتی ہے۔


آیت 3