آیت 7
 

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾

۷۔ کیا وہ یہ خیال کرتا ہے کہ کسی نے اس کو نہیں دیکھا؟

تفسیر آیات

کیا یہ جتانے والا یہ سمجھتا ہے کہ اس کے انفاق کو کسی نے دیکھا نہیں ہے کہ کسی کو علم نہ ہونے کی وجہ سے اسے اس کی جزا نہیں ملے گی حالانکہ اللہ اس انفاق کو دیکھ رہا ہے اور اسے جزا دے گا۔ دوسری روایت کے مطابق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دشمنی میں صرف ہونے والا مال اللہ دیکھ رہا ہے۔ اللہ اس کی سزا دے گا۔


آیت 7