آیت 5
 

وَ اَذِنَتۡ لِرَبِّہَا وَ حُقَّتۡ ؕ﴿۵﴾

۵۔ اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گی جو اس کے لیے سزاوار ہے۔

تفسیر آیات

پہلے بھی ذکر ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کا تکوینی حکم فوری نافذ ہوتا ہے۔

جس طرح آسمان کے لیے جو حکم ہوا تھا اس کی تعمیل ہو گی، زمین کے لیے حکم کی بھی تعمیل ہو گی۔


آیت 5