آیات 10 - 11
 

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾

۱۰۔ اس روز تکذیب کرنے والوں کے لیے ہلاکت ہے

الَّذِیۡنَ یُکَذِّبُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۱﴾

۱۱۔ جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں ۔

تفسیر آیات

ممکن ہے فجار کی وضاحت ہو کہ وہ فجار جو آخرت کی تکذیب کرتے تھے ان کے لیے ویل و ہلاکت ہے۔


آیات 10 - 11