آیت 3
 

وَ اِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ﴿ۙ۳﴾

۳۔ اور جب سمندروں میں پھوٹ ڈالی جائے گی۔

تفسیر آیات

سمندروں میں دھماکے کے نتیجے میں زیر زمین موجود آتشین لاوا اوپر آئے گا اور سمندر آتش اور بھاپ کی شکل اختیار کرے گا۔ جیسا کہ آیہ وَ اِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ۪﴿﴾۔ (۸۱ تکویر: ۶) میں ذکر ہوا۔


آیت 3