آیت 3
 

وَ اِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳﴾

۳۔ اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،

تفسیر آیات

دوسری آیات میں آیا ہے کہ پہاڑ ہَبَآءً مَّنۡثُوۡرًا (۲۵ فرقان: ۲۳) منتشر غبار بن جائیں گے جیسے آتش فشانوں سے غبار اٹھتے ہوئے ہم نے دیکھا ہے۔ دوسری جگہ فرمایا: کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ۔ (۱۰۱ قارعۃ: ۵) پہاڑ دھنی ہوئی اون کی طرح ہو جائیں گے۔


آیت 3