آیت 21
 

قُلۡ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا رَشَدًا﴿۲۱﴾

۲۱۔ کہدیجئے: میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی ہدایت کا۔

تفسیر آیات

کہدیجیے: اللہ سے ہٹ کر بذات خود میں نہ تمہیں ضرر پہنچا سکتا ہوں، نہ ہی تمہاری ہدایت کر سکتا ہوں۔ میں یہ دعویٰ نہیں کر رہا ہوں کہ میں اللہ کی جگہ ہوں۔ میرے پاس جو کچھ ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے۔ اللہ سے ہٹ کر بذات خود میرے پاس کچھ نہیں ہے۔


آیت 21