آیات 7 - 8
 

وَّ نَرٰىہُ قَرِیۡبًا ؕ﴿۷﴾

۷ ۔ اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔

یَوۡمَ تَکُوۡنُ السَّمَآءُ کَالۡمُہۡلِ ۙ﴿۸﴾

۸۔ اس دن آسمان پگھلی ہوئی دھات کی مانند ہو جائے گا،

تفسیر آیات

قیامت کے معنی یہی ہیں کہ آسمان اور زمین میں دگرگونی ہو گی۔ موجودہ نظام درہم برہم ہوجائے گا۔ موجودہ کائنات کا خاتمہ ہو گا، نئی کائنات کی تعمیر ہو گی۔


آیات 7 - 8