آیت 40
 

فَاَخَذۡنٰہُ وَ جُنُوۡدَہٗ فَنَبَذۡنٰہُمۡ فِی الۡیَمِّ وَ ہُوَ مُلِیۡمٌ ﴿ؕ۴۰﴾

۴۰۔ چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے لشکر کو گرفت میں لے لیا اور انہیں دریا میں پھینک دیا اور وہ لائق ملامت تھا۔

تفسیر آیات

چنانچہ فرعون اور اس کے لشکر کو غرق آب کر دیا۔ وَ ہُوَ مُلِیۡمٌ وہ قابل ملامت عمل انجام دینے والا تھا۔


آیت 40