آیت 9
 

یُّؤۡفَکُ عَنۡہُ مَنۡ اُفِکَ ﴿ؕ۹﴾

۹۔ اس (قرآن) سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جسے برگشتہ کیا گیا ہو۔

تفسیر آیات

اس قرآن سے وہی برگشتہ ہو گا جسے گمراہ کرنے والوں نے برگشتہ کیا ہے ورنہ وہ اپنی فطری حالت پر ہوتا تو قرآن سے برگشتہ نہ ہوتا۔


آیت 9