آیت 7
 

وَ لِلّٰہِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا﴿۷﴾

۷۔ اور آسمانوں اور زمین کے لشکر اللہ کے ہیں اور اللہ بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے۔

یہ منافقین و مشرکین اس اللہ تعالیٰ کے قبضۂ قدرت میں ہیں جس کے پاس پوری کائنات کی طاقت ہے۔


آیت 7