آیت 30
 

اِنَّکَ مَیِّتٌ وَّ اِنَّہُمۡ مَّیِّتُوۡنَ ﴿۫۳۰﴾

۳۰۔ (اے رسول) یقینا آپ کو بھی انتقال کرنا ہے اور انہیں بھی یقینا مرنا ہے۔

تفسیر آیات

اس دنیا میں ہمیشہ رہنے کے لیے کوئی نہیں آیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس دنیا سے چلے جانے پر یہ مشن ختم نہ ہو گا جیسا کہ مشرکین اس انتظار میں ہیں۔


آیت 30