آیت 56
 

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَاُعَذِّبُہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ مَا لَہُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ﴿۵۶﴾

۵۶۔پس جنہوں نے کفر اختیار کیا ان کو دنیا و آخرت میں سخت عذاب دوں گا اور ان کا کوئی فریاد رس نہ ہو گا۔

تفسیر آیات

اسی وعدۂ تفوق کا تسلسل ہے۔ کفار سے مراد یہودی ہیں۔ جب مسیح (ع) کے ماننے والے غالب ہو جائیں گے تو مسیح (ع) کا انکار کرنے والے دنیا میں بھی ذلیل رہیں گے اور اخروی زندگی میں بھی عذاب میں مبتلا ہوں گے۔


آیت 56