آیت 6
 

فَقَدۡ کَذَّبُوۡا فَسَیَاۡتِیۡہِمۡ اَنۡۢبٰٓؤُا مَا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ﴿۶﴾

۶۔ یہ تکذیب کر بیٹھے ہیں تو جس چیز کا یہ لوگ مذاق اڑاتے تھے اب عنقریب اس کی خبریں آنے والی ہیں۔

تفسیر آیات

۱۔ فَقَدۡ کَذَّبُوۡا: منہ موڑا تکذیب کی اور استہزاء تک نوبت پہنچی ہے۔ آگے کا مرحلہ ہے تکذیب و استہزا کرنے والوں کو اپنی استہزاء کا بدلہ ملنے کا۔ اس آیت میں پیشگوئی فرمائی کہ یہ مرحلہ اب آنے والا ہے۔ دنیا کا عذاب بدر میں پیش آیا اور آخرت کا عذاب ان کا مقدر ہے۔


آیت 6