آیت 2
 

تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ﴿۲﴾

۲۔ یہ کتاب مبین کی آیات ہیں۔

تفسیر آیات

۱۔ تِلۡکَ: اس سورے میں نازل ہونے والی آیات اس کتاب یعنی قرآن کا حصہ ہیں جو مبین ، حق و باطل کو کھول کر بیان کرنے والی ہے۔ مبین سے مراد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ کتاب خود بیان کر رہی ہے کہ میں کلام مخلوق نہیں ہوں۔


آیت 2