آیت 118
 

وَ قُلۡ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ﴿٪۱۱۸﴾

۱۱۸۔ اور کہدیجئے: اے میرے رب! معاف فرما اور رحم فرما اور تو سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے۔

تفسیر آیات

اسی دعا کی تلقین ہے جو اللہ کے خاص بندے مانگا کرتے اور مشرکین ان سے تمسخر کرتے تھے۔


آیت 118