آیت 7
 

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۚ﴿۷﴾

۷۔لہٰذا جو ان کے علاوہ اور وں کے طالب ہو جائیں تو وہ زیادتی کرنے والے ہوں گے۔

تفسیر آیات

مذکورہ دونوں صورتوں یعنی ازواج اور مملوکہ کے علاوہ ہر قسم کی جنسی آمیزش اور جنسی عمل تجاوز شمار ہو گا۔ اس حد سے تجاوز شمار ہو گا جو فلاح و کامیابی کے لیے متعین کی گئی ہے۔


آیت 7