آیت 9
 

قَالَ کَذٰلِکَ ۚ قَالَ رَبُّکَ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ وَّ قَدۡ خَلَقۡتُکَ مِنۡ قَبۡلُ وَ لَمۡ تَکُ شَیۡئًا﴿۹﴾

۹۔ فرمایا: اسی طرح ہو گا، آپ کے رب کا ارشاد ہے: یہ تو میرے لیے آسان ہے، چنانچہ اس سے پہلے خود آپ کو بھی تو میں نے پیدا کیا جب کہ آپ کوئی چیز نہ تھے۔

تفسیر آیات

بوڑھے باپ اور بانجھ عورت سے اولاد پیدا کرنااللہ کا تخلیقی عمل ہے اور اللہ کا تخلیقی عمل ایک ارادے پر موقوف ہے۔ لہٰذا اللہ کے لیے کوئی کام مشکل اور آسان نہیں ہوتا۔ سب کام یکساں ہوتا ہے۔


آیت 9