آیت 66
 

رَبُّکُمُ الَّذِیۡ یُزۡجِیۡ لَکُمُ الۡفُلۡکَ فِی الۡبَحۡرِ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِکُمۡ رَحِیۡمًا﴿۶۶﴾

۶۶۔ تمہارا رب وہ ہے جو سمندر میں تمہارے لیے کشتی چلاتا ہے تاکہ تم اس کا فضل (روزی) تلاش کرو، اللہ تم پر یقینا نہایت مہربان ہے۔

تشریح کلمات

یُزۡجِیۡ:

( ز ج و ) الزجیۃ کسی چیز کو دفع کرنے کے معنوں میں ہے تاکہ چل پڑے۔

تفسیر آیات

اس آیت کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ یونس آیت ۲۲۔۲۳


آیت 66