آیت 2
 

اَلَمۡ یَجۡعَلۡ کَیۡدَہُمۡ فِیۡ تَضۡلِیۡلٍ ۙ﴿۲﴾

۲۔ کیا اس نے ان کی چال کو بے مقصد نہیں بنا دیا؟

تفسیر آیات

تَضۡلِیۡلٍ: گمراہ کر دینے کے معنوں میں ہے یعنی ابرہہ کی سازش کو اللہ نے اپنے مقصد تک نہیں پہنچنے دیا۔ اس کے مقصد کا راستہ گم کر دیا گیا۔


آیت 2