قیامت کا جھٹکا


تَتۡبَعُہَا الرَّادِفَۃُ ؕ﴿۷﴾

۷۔ اس کے پیچھے دوسرا (لرزہ) آئے گا۔

7۔ پہلے جھٹکے سے مراد صور میں پھونکنا ہی ہو سکتا ہے جس سے ہر چیز تباہ ہو جائے گی اور دوسرے جھٹکے سے دوسری دفعہ صور میں پھونکنا مراد ہو سکتا ہے جس کے بعد تمام مردے زندہ ہو جائیں گے۔