عزت و ذلت کا فیصلہ ہونے کا دن


خَافِضَۃٌ رَّافِعَۃٌ ۙ﴿۳﴾

۳۔ وہ تہ و بالا کرنے والا (واقعہ) ہو گا۔

3۔ یہ ان کی عزت و ذلت کے فیصلہ کا دن ہو گا۔ ذلت کے حقدار لوگ ذلیل و خوار ہو جائیں گے اور عزت کے حقدار معزز و مکرم قرار پائیں گے۔