قرآن کے ساتھ قسم اٹھانے کی وجہ


وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾

۲۔ قسم ہے قرآن حکیم کی

2۔ قرآن کے ساتھ قسم کھانے کا مطلب یہی بنتا ہے کہ قرآن رسول کریم ﷺ کی رسالت کی دلیل ہے۔