رسالت کے ستون


اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ۙ﴿۳﴾

۳۔ کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو کہ،

3۔ حضرت نوح علیہ السلام کی رسالت تین اہم ستونوں پر مشتمل تھی :i اعۡبُدُوا اللّٰہَ اللہ کی بندگی کرو۔ ii وَ اتَّقُوۡہُ خوف خدا کرو۔ یعنی اللہ کے عدل سے خوف اور غضب الٰہی سے بچاؤ۔ iii وَ اَطِیۡعُوۡنِ رسول ﷺ کی اطاعت۔