Balaghul Quran
  • فہرست پارہ
  • فہرست سورہ
  • موضوعاتی فہرست
  • ہمارے بارے میں
  • رہنمائی
  • شکایت و مشورہ
  • Facebook
  • Twitter
  • Vimeo
  • بلاغ القرآن
  • تفسیر قرآن
  • موبائل ایپ
  • آڈیو / ویڈیو
  • پی ڈی ایف
  • مقدمہ قرآن
  • عطیات

قرآن موضوعاتی فہرست


انسان

انسان روئے زمین پر اللہ کا خلیفہ

انسان کی خاکی خلقت

خاکی عناصر سے انسان کی تخلیق

نشاۃ اولیٰ کے ارتقائی مراحل

بنی آدم کا خداسے عہدکا مفہوم

نطفہ سے انسان کی تخلیق

انعقاد نطفہ کے وقت خصوصیات کا تعین

مادے کی گودمیں حیات

از نطفہ تا حیات، شعور

نطفہ سے رشتوں کا وجود

انسان ارتقاء پذیر وجود

انسان کی منزل و مقصود

عروج زوال کا الٰہی قانون

انسان ہدایت و گمراہی کے دوراہے پر

عدل الٰہی اور ذمہ داری کا اصول

اہل باطل کی ہلاکت

عورت اور مذاہب عالم

انسان کی ناسمجھی

بشری علوم کی محدودیت

حصول رزق میں انسان کا کردار

لباس اور جمالیاتی ذوق

حقیقت روح

راز حیات

نفخ روح کی حقیقت

دل کی حقیقت

انسانی زندگی کے مراحل

مسخ ہونے والے لوگ

انسانی استعداد اور زمین کی مماثلت

نفس انسان کی خصوصیات

اعمال و رفتار کی بنیاد

رسول اور بشری تقاضے

عمل فوقیت و برتری کا معیار

دوستوں کی قسمیں اور انجام

تخلیق انسان و منزلت انسان

ایمان و کفر خلقت کا نتیجہ

زیب و زینت کی چیزیں

اعمال کی کیفیت اور نوعیت

انسان کی نیازمندی

گناہ سے انسان کی غفلت

انسان کی کمزوری

حیوانات کی تسخیر اور انسان

طلب اور عمل کا نتیجہ

ارتقائی سفر میں واپسی ممکن نہیں

ارتقائی سفر میں واپسی ممکن نہیں

ایمان باعث حسن عمل

حیوانوں سے بدتر انسان

عارضی اور دائمی بھلائی

حیات بشری کے تین اہم مراحل

زندگی کا مقصد خدا پسند ارتقاء

فلاح و نجات کے اسباب

حقیقی خسارہ

انسان خود تقدیر ساز ہے

تخلیق انسان اور معرفت الٰہی

عقل سے کام نہ لینا بدترین بد نصیبی

حزن و ملال

تاریخ سرمایہ عبرت و نصیحت

اہل باطل کی ہلاکت

‎إبراهيم آیہ21

وَ بَرَزُوۡا لِلّٰہِ جَمِیۡعًا فَقَالَ الضُّعَفٰٓؤُا لِلَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُنَّا لَکُمۡ تَبَعًا فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّغۡنُوۡنَ عَنَّا مِنۡ عَذَابِ اللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ قَالُوۡا لَوۡ ہَدٰىنَا اللّٰہُ لَہَدَیۡنٰکُمۡ ؕ سَوَآءٌ عَلَیۡنَاۤ اَجَزِعۡنَاۤ اَمۡ صَبَرۡنَا مَا لَنَا مِنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿٪۲۱﴾

۲۱۔ اور سب اللہ کے سامنے پیش ہوں گے تو کمزور لوگ ان لوگوں سے جو (دنیا میں) بڑے بنتے تھے کہیں گے: ہم تمہارے تابع تھے تو کیا تم اللہ کے عذاب کا کچھ حصہ ہم سے ہٹا سکتے ہو؟ وہ کہیں گے: اگر اللہ نے ہمارے لیے کوئی راستہ چھوڑ دیا ہوتا تو ہم تمہیں بھی بتا دیتے، ہمارے لیے یکساں ہے کہ ہم فریاد کریں یا صبر کریں، ہمارے لیے فریاد کا کوئی راستہ نہیں۔


21۔ بروز قیامت ظالم، مفاد پرست اور ان کے پیروکار اور شیطان سب اللہ کے حضور پیش ہوں گے تو حقائق سامنے آ چکے ہوں گے۔ عذاب الٰہی کا جب مشاہدہ کریں گے تو پیروکار اپنی دنیاوی عادت کے مطابق آخرت میں بھی انہی رؤساء کی طرف رجوع کریں گے اور دنیا میں ان کی پیروی کو ذریعہ نجات تصور کر کے کہیں گے: ہم تمہارے تابع تھے کیا تم اللہ کے عذاب کا کچھ حصہ ہم سے ہٹا سکتے ہو ۔جبکہ یہ تابعیت اور اطاعت نہ صرف ذریعہ نجات نہیں ہے بلکہ ہلاکت ہے۔

 

دنیا میں کمزور لوگ ہمیشہ طفیلی سوچ رکھتے تھے۔ وہ اپنے عقائد و افکار میں آزاد نہ تھے، وہ آنکھیں بند کر کے اپنے بڑوں کی پیروی کرتے تھے۔ وہ آخرت میں بھی دنیاوی عادت کے مطابق پھر انہی کی طرف رجوع کریں گے۔

 

موضوعاتی فہرست پر واپس جائیں

Balaghulquran

قرآن مجید کا اردو ترجمہ اور تفسیر از علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظلہ العالی - جملہ حقوق © محفوظ ہیں۔

Holy Quran urdu tarjuma aor tafseer az Allama Sheikh Mohsin Ali Najafi