وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾

۴۔ اور ہم نے آپ کی خاطر آپ کا ذکر بلند کر دیا۔

4۔ آپ ﷺ کا ذکر زمین اور آسمان میں بلند ہے۔ اللہ کے نام کے ساتھ آپ ﷺ کے نام کی آواز بھی فضا میں گونجتی رہے گی۔