اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾

۶۔ کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا پھر پناہ دی؟

6۔ یہ پناہ چھ سال تک آپ کی والدہ ماجدہ، آٹھ سال تک آپ ﷺ کے جد امجد اور اس کے بعد حضرت ابوطالب علیہ السلام کے ذریعے فراہم فرمائی۔