لَیۡسَ لَہُمۡ طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ ضَرِیۡعٍ ۙ﴿۶﴾
۶۔ خاردار جھاڑی کے سوا ان کے لیے غذا نہ ہو گی،
6۔ ضَرِیۡعٍ : ایک خاردار جھاڑی ہے جو زہر قاتل ہے۔