اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ﴿۱۲﴾

۱۲۔ جو لوگ غائبانہ اپنے رب کا خوف کرتے ہیں یقینا ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے۔

12۔ کفار و منافقین رسول اکرم ﷺ کے خلاف باتیں کرتے اور اسے راز میں رکھنے کا کہتے تھے، جس پر یہ آیت نازل ہوئی۔