لَیۡسَ لِوَقۡعَتِہَا کَاذِبَۃٌ ۘ﴿۲﴾

۲۔ تو اس کے وقوع کو جھٹلانے والا کوئی نہ ہو گا۔

1۔ 2 جب قیامت واقع ہو چکے گی تو اسے جھٹلانے والا کوئی نہ ہو گا۔ یہ منکرین قیامت کے لیے ایک تہدیدی تعبیر ہے۔