وَ الَّذِیۡنَ اہۡتَدَوۡا زَادَہُمۡ ہُدًی وَّ اٰتٰہُمۡ تَقۡوٰىہُمۡ﴿۱۷﴾

۱۷۔ اور جنہوں نے ہدایت حاصل کی اللہ نے ان کی ہدایت میں اضافہ فرمایا اور انہیں ان کا تقویٰ عطا فرمایا۔

17۔ جبکہ کلام رسول ﷺ کو سمجھنے والے فیض حاصل کرتے ہیں نیز اپنی ہدایت اور تقویٰ میں اضافہ کرتے ہیں۔