فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَ انۡتَظِرۡ اِنَّہُمۡ مُّنۡتَظِرُوۡنَ﴿٪۳۰﴾

۳۰۔ ان سے منہ پھیر لیں اور انتظار کریں، یقینا یہ بھی انتظار کر رہے ہیں۔

30۔ کافروں کی طرف سے تکذیب و توہین اس قابل نہیں ہے کہ آپ ﷺ ان چیزوں کو درخوراعتنا سمجھیں۔ آپ ﷺ کو اپنی فتح و نصرت اور کافروں کی رسوائی کا انتظار کرنا چاہیے۔