اَوَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہُمۡ اٰیَۃً اَنۡ یَّعۡلَمَہٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ﴿۱۹۷﴾ؕ

۱۹۷۔ کیا یہ قرآن ان کے لیے ایک نشانی (معجزہ) نہیں ہے کہ اس بات کو بنی اسرائیل کے علماء جانتے ہیں۔

197۔ سورﮤ بقرہ آیت 89 میں ذکر آ گیا کہ بنی اسرائیل کے علماء، رسول آخر زمان ﷺ کی آمد کے منتظر تھے اور ان کے تمام اوصاف سے باخبر تھے۔