طٰہٰ ۚ﴿۱﴾

۱۔ طا، ہا۔

1۔ امام محمد باقراور امام جعفر صادق علیہما السلام سے روایت ہے کہ طٰہٰ اور يٰس رسول کریم ﷺ کے اسمائے مبارکہ ہیں۔