جز: الم سورة ‎الفاتحة
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۳﴾

۳۔ جو رحمن رحیم ہے۔

3۔ یہاں الرَّحْمٰن الرَّحِيْم کی تکرار نہیں ہو رہی بلکہ بِسْمِ اللہ میں اس کا ذکر مقام الوہیت میں ہوا تھا جب کہ یہاں مقام ربوبیت میں الرَّحْمٰن اور الرَّحِيْم کا تذکرہ ہو رہا ہے۔