بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
بنام خدائے رحمن رحیم
سورہ عادیات
مجمع البیان میں آیا ہے: یہ سورہ غزوہ ذات السلاسل کے بارے میں نازل ہوا، جس میں رسول ﷺ نے حضرت علی علیہ السلام کو روانہ فرمایا اور وہ فاتحانہ واپس آئے۔ قاموس قرآن میں آیا ہے: اس سورہ کی ابتدائی چند آیات کو جنگی ترانہ کہا جا سکتا ہے۔