فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾

۷۔ لہٰذا جب آپ فارغ ہو جائیں تو نصب کریں،

7۔ اس آیت کی تفسیر میں ائمہ اہل بیت علیہم السلام سے مروی ہے: فاذا فرغت من اکمال الشریعۃ فانصب لھم علیا اماما ۔ (بحار الانوار 36: 134) اے رسول ﷺ جب آپ ﷺ تکمیل شریعت سے فارغ ہو جائیں تو علی علیہ السلام کو امامت کے منصب پر نصب کیجیے۔